بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے نظام زندگی متاثر

جھل مگسی میں گزشتہ 20گھنٹوں سے مسلسل بارش کا سلسلہ  جاری ہے جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہے اور نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں

کراچی میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

موسم بہتر ہونے کے بعد آرمی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالا جائے گا، آئی ایس پی آر

دادو: پاک فوج اور بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری

سیلاب سے متاثرہ افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے، آئی ایس پی آر

وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی جاری

گزشتہ روز 6 ہزار ٹن سے زائد کچرا نالوں سے نکالا گیا، ترجمان این ڈی ایم اے

نیپال میں بارشیں اور سیلاب، 132 افراد ہلاک، 128 سے زائد زخمی

اس وقت نیپال کے بیشتر شہروں کے مختلف علاقے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔

جنوبی ایشیا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 221 افراد جاں بحق

بھارت کے شمال مشرقی علاقے شدید بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔

چترال: وادی گولین گول میں سیلاب

وزیراعلی محمود خان نے ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر امدادی کارروائیوں کی ہدایت کردی۔

مون سون: دیواریں اور چھتیں گرنے سے 14افراد زخمی

سیلابی ریلے سے میانی آباد، اختر آباد اورجلال آباد میں دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے

چین: طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 4 افراد ہلاک

چین کے مختلف شہروں میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے چار افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی اور لاپتہ ہو گئے ہیں۔

ملک کے مختلف علاقوں میں 10 روز بعد بارش، موسم خوشگوار

مون سون بارشوں اور سیلاب سے نقصان سے بچاوَ کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

ٹاپ اسٹوریز