مون سون بارشیں مزید 2 دن جاری رہنے کا امکان

اس بار ملک میں مون سون کی بارشیں معمول سے 10فیصد زائد ہوں گی، محکمہ موسمیات

سوات: سیاحتی علاقے مدین اور بحرین سیلابی ریلوں کی نذر

مدین اور بحرین کا مختلف علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

سوات: بارشوں سے مختلف حادثات میں 5افراد جاں بحق

دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں میں کمی آ رہی ہے، ڈی سی سوات

سندھ حکومت کا  وفاق سے کسانوں کے زرعی قرض اور ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ

زرعی ترقیاتی بینک اور دیگر کمرشل بینکوں کے  رواں سال کے قرضے معاف کیے جائیں، وزیر زراعت سندھ 

طوفانی بارشوں سے نقصانات کی اطلاعات پہلے سے موجود تھیں، شہباز شریف

شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی کہ پوری قوم سیلاب سے متاثرہ بھائیوں بہنوں کی مدد کرے۔

دریائے چناب: پانی کی سطح بلند ہونے پر ملحقہ آبادیوں کو الرٹ جاری

برساتی نالوں اوردریائے چناب میں سیلابی پانی کے بہاؤ کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر

اوسط درجے کے وزرائے اعلیٰ انتظامی معاملات نہیں چلا سکتے، فواد چوہدری

شہری سولتیں نہ ہونے اور تباہی کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں، وفاقی وزیر 

اسلام آباد: دریائے سواں بپھر گیا، پانی قریبی آبادیوں میں داخل

پاک فوج کی امدادی ٹیمیں بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہیں۔

میرے گھر کے سامنے سیلابی صورتحال ہے، علی زیدی نے ویڈیو شیئر کر دی

علی زیدی نے کہا کہ اللہ ان لوگوں پر رحم کرے جو اس شہر کے نشیبی علاقوں میں رہتے ہیں۔

سندھ غیر متوقع قدرتی آفت سے دو چار ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گزشتہ روز سندھ نے 90 سالہ تاریخ کا بدترین مون سون دیکھا۔

ٹاپ اسٹوریز