سعودی عرب میں بچوں کیلیے سزائے موت ختم

سعودی عرب نے 2019 میں 184 افراد کو سزائے موت دی۔

سعودی عرب: کورونا کےمزید ایک ہزار 223 نئے کیسز سامنے آ گئے

اب تک کورونا کےمریضوں میں زیادہ ترتعداد غیر ملکیوں کی ہے، سعودی وزارت صحت

کورونا وائرس، سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی کر دی گئی

کرفیو میں نرمی صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک رہے گی۔

سعودی عرب: رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

سپریم کورٹ کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے تحت کل بروز جمعہ پہلا روزہ ہوگا۔

عالمی ادارہ صحت کو ایک کروڑ ڈالرز فراہم کیے ہیں، سعودی عرب

کورونا وائرس سے نمٹنے میں مصروف عالمی تنظیموں کو 500 ملین ڈالرز فراہم کر رہے ہیں، وزیر خارجہ کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

رمضان المبارک: سعودی عرب میں کل چاند دیکھا جائے گا

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں رویت ہلال کمیٹیوں کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

سعودی عرب: موسلا دھار بارش، شاہراہوں پہ پانی جمع

محکمہ موسمیات نے بدھ کے دن بھی گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارش ہونے کی پیشنگوئی کی ہے۔

سعودی عرب کا پاکستانیوں کے ویزوں کی مدت بڑھانے کا اعلان

پاکستانی مزدوروں کیلئےویزےکی توسیع بالکل مفت ہو گی،سعودی وزیرافرادی قوت

امریکی آئل مارکیٹ کریش کر گئی، سعودی عرب سے تیل کی درآمدات روکنے پر غور

مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت سو فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق طلب نہ ہونے پر امریکہ میں تیل کے ذخائر بھر چکے ہیں

سعودی عرب میں کورونا کے 1122 نئےمریضوں کی تصدیق

 24 گھنٹوں میں کورونا کے 6 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں، سعودی وزارت صحت

ٹاپ اسٹوریز