رمضان المبارک: سعودی عرب میں کل چاند دیکھا جائے گا

ماہ شعبان المعظم کا چاند: سعودی ماہر نے اہم پیشن گوئی کردی

ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند کل دیکھا جائے گا۔

’سحری کا اختتام اذان فجر سے مشروط نہیں ہے‘

ہم نیوز نے عالمی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں رویت ہلال کمیٹیوں کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

سعودی عرب میں رویت ہلال کا فیصلہ سپریم کورٹ کرتی ہے۔

دبئی:برج خلیفہ کے مکین ایک وقت میں سحر و افطار نہیں کرسکتے؟

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق سپریم کورٹ نے ام القریٰ کیلنڈر کے لحاظ سے 30 شعبان 23 اپریل بروزجمعرات کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

سعودی عرب میں ام القریٰ کیلنڈر پہ عمل درآمد کیا جاتا ہے جس میں سحری و افطار کے اوقات درج ہوتے ہیں۔

خلا میں نماز پڑھنے اور روزہ رکھنے والے پہلے مسلمان کی داستان

رمضان المبارک کے دوران سعودی عرب میں علمائے کرام یہی بتاتے ہیں کہ سحری و افطار کے لیے آذان کا سننا لازمی نہیں ہے بلکہ ام القریٰ کیلنڈر میں درج وقت دیکھ کر سحری یا افظار کیا جائے۔


متعلقہ خبریں