سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری

حلفاً کہتا ہوں کہ کبھی ٹیکس چھپایا اور نہ ریٹرن تاخیر سے فائل کیا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کی حکومتی درخواست مسترد

انٹرپول کے جنرل سیکرٹریٹ نے تمام بیوروز کو اسحاق ڈار کی ڈیٹا فائلز حذف کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر الزامات کیا ہیں؟

2011میں انہوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔ 2012 سے 2013 تک انہوں نے پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے سربراہ کی ذمہ داریاں نبھائیں۔

لاہور: اسحاق ڈار کا بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

نیب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے افسران نے پولیس کے ہمراہ گھر کو تحویل میں لیا۔

مفتاح اسماعیل کون ہیں اور ان پر الزامات کیا ہیں؟

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ اقبال انکی گرفتاری کے پروانے پر دستخط کرچکے ہیں۔ 

  پالیسی ریٹ میں ایک فیصد اضافہ کر کے ملکی معیشت پر خودکش حملہ کیا گیا ہے، مفتاح

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کی%13.25 شرح سود ایشیا میں سب سے زیادہ ہے۔

اسحاق ڈار کی برطانوی وزارت داخلہ آمد

اسحاق دار کے صاحبزادے علی ڈار نے اسحاق ڈار کی وزارت داخلہ کے پاس جانے کی تصدیق کی۔

اسد عمر کو قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کا رکن بنا دیا گیا

اسد عمر کو سید باسط احمد سلطان کی جگہ کمیٹی کا رکن بنایا گیا ہے جبکہ فیض اللہ کی جگہ کمیٹی کا چئیرمین بنایا جائے گا، ذرائع

مفتاح اسماعیل کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا

مفتاح اسماعیل کو لندن جانے سے بھی روک دیا گیا، انہوں نے آج کراچی سے لندن روانہ ہونا تھا، ذرائع

ایل این جی اسیکنڈل، مفتاح اسماعیل نیب میں پیش، بیان ریکارڈ 

نیب راولپنڈی نے ایل این جی اسیکنڈل پر مفتاح اسماعیل سے ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی

ٹاپ اسٹوریز