سانحہ نیوزی لینڈ، شہید اریب کی میت پاکستان روانہ

شہید اریب کی میت امارات ائرلائن ای کے 600 کے ذریعے براستہ دبئی کراچی لائی جا رہی ہے۔

یوم پاکستان پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو زردری کے پیغامات

آج کا دن تقاضا کرتا ہے کہ ہم فروعی تنازعات سے اوپر اٹھ کر پاکستان کے مشن پر توجہ مرکوز کریں۔

یوم پاکستان پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات

آج کے دن ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں کو ہرگز نہیں بھولنا چاہیے جو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں۔

قریشی سے ڈائریکٹر فارن افیرز اور ہواوے کے وائس صدر کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈائریکٹر سینٹرل فارن افیرز کمیشن اور ہواوے ٹیکنالوجی کے وائس پریزیڈنٹ نے ملاقات کی۔

دہشت گردی کی تعریف، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا جو دہشت گردی کی تعریف سے متعلق فیصلہ دے گا۔

پاکستانی ایٹمی پروگرام امریکی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے، پومپیو

امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکی سلامتی کو درپیش دنیا کے پانچ بڑے خطرات میں سے ایک ہے۔

کرائسٹ چرچ حملہ آور نے بندوقیں آن لائن خریدیں

نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والی دہشت گردی میں استعمال کیا گیا ہائی پاور اسلحہ اسٹور سے فروخت نہیں کیا گیا۔

سانحہ کرائسٹ چرچ، پاکستان کا پرچم آج سرنگوں رہے گا، شاہ محمود قریشی

سانحہ کرائسٹ چرچ پر پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیر خارجہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زیادہ نقصان مسلمانوں کا ہوا، گورنر پنجاب

چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت سے ہی بے روزگاری کو ختم کر سکتا ہے۔

سانحہ نیوزی لینڈ، مسجد میں امامت کرانے والا سعودی شہری بھی شہید

سانحہ نیوزی لینڈ میں زخمی ہونے والا سعودی شہری اور مسجد میں پارٹ ٹائم امامت کرانے والا محسن الحربی بھی شہید ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز