فیروز خان کی جانب سے دوسری شادی کی تصدیق

اداکار نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج

آئین کے مطابق اسلامی اصولوں کے خلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا، درخواست گزار

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر شوہر مجرم قرار

عدالتی فیصلے کے بعد مجرم کمرہ عدالت سے گرفتار، سینٹرل جیل منتقل

پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنیوالے شخص کو 7 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانہ

فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنایا

دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کی درخواست پر شوہر کو تین سال قید کی سزا

کرسچن میرج ایکٹ کے تحت شوہر نکاح پر نکاح نہیں کرسکتا، سلیم مائیکل ایڈوکیٹ کا موقف

دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر 80 سالہ پاکستانی شہری بیٹے کیخلاف عدالت پہنچ گیا

عمر کے اس آخری حصے میں جیون ساتھی کے بغیر زندہ رہنا انتہائی کٹھن ہے، منٹھار لاشاری

خیبرپختونخوا، 95 سالہ بزرگ نے بچوں کی رضا مندی سے دوسری شادی کر لی

مانسہرہ کے محمد زکریاکی پہلی اہلیہ 2011 میں انتقال کر گئی تھیں

60 سالہ بھارتی اداکار کی دوسری شادی

روپالی اور اشیش کی ملاقات کچھ عرصہ قبل ہی ہوئی تھی۔

دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر کو اغوا کر لیا

شوہر کو دوسری شادی کرنے پر اغوا کر کے سسرالیوں سے تاوان کا مطالبہ کیا۔

دوسری شادی کی خواہش، بیوی نے شوہر کی ہڈیاں توڑ دیں

عدالت نے قید مکمل ہونے کے بعد دونوں کو ملک بدر کرنے کا حکم بھی دے دیا۔

دوسری شادی کے خلاف صرف پہلی بیوی مقدمہ درج کرسکتی ہے، عدالت

دوسری شادی کا کیس سننے کا اختیار صرف فیملی کورٹ کو ہے،عدالت

بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی مہنگی پڑ گئی،دلہا کو 6ماہ قید، 5 لاکھ جرمانہ

ملزم ضمانت پر تھا، عدالتی حکم ملتے ہی کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا

دوسری شادی راز رکھنے پر قید اور بھاری جرمانہ

مصر میں مردوں کو دوسری شادی راز رکھنے پر قید اور بھاری جرمانہ کی سزا ہوگی، نیا قانون منظور کر لیا

ظاہر پیر:دوسری بیوی نے شوہر کی مونچھیں اور بھوئیں کاٹ دیں

شادی کے بعد پتہ چلا کہ بیوی کا پہلے بھی نکاح ہے، جس پر تلخ کلامی ہوئی تھی، شوہر

پہلی بیوی کے نام پر قرض لیکر دوسری شادی: بیوی عدالت پہنچ گئی

بینک نے پہلی بیوی کے نام پر خاوند کو ایک لاکھ 20 ہزار ریال کا قرض دیا تھا۔

بھارتی سپریم کورٹ میں مسلمانوں کی دوسری شادی پر پابندی کی درخواست دائر

بھارت کی تعزیرات ہند کی دفعہ 494 کو غیر قانونی قرار دیا جائے، عدالت سے درخواست

بینک ملازمین کے لیے خوشخبری: دوسری شادی کریں،ایک کروڑ دینار پائیں

پیشکش عراق کے معروف بینک الرشید کی جانب سے ان بینک ملازمین کو کی گئی ہے جو دوسری شادی کے خواہش مند ہیں۔

معروف اداکار اور ریسلر جان سینا نے دوسری شادی کر لی

انہوں نے  تاحال اپنی شادی کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فوری حق مہر دینا ہو گا، سپریم کورٹ

دوسری شادی کیلئے اجازت کا قانون معاشرے کو بہتر انداز سے چلانے کیلئے ہے اور اس قانون کی خلاف ورزی سے کئی مسائل جنم لیں گے، سپریم کورٹ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp