6 ارب 70 لاکھ روپے حق مہر ادا کر دیا گیا

ادا کیا گیا حق مہر کویت کی تاریخ کا سب سے زیادہ ہے۔

بارات کے ساتھ ہاتھ ہو گیا: دولہا سجی ہوئی گاڑی میں فریاد لیکر تھانے پہنچ گیا

مخدوم رشید سے بارات لیکر جب دولہا محمد کاشف خانیوال پہنچا تو معلوم ہوا کہ دلہن اور اس کے گھر والےغائب ہو چکے ہیں۔

بارات پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، باراتی اسپتال پہنچ گئے، متاثرین میں دولہا بھی شامل

شہد کی مکھیوں نے بارات پر اس وقت حملہ کیا جب ایک بچے نے شہید کی مکھیوں کے چھتے پر پتھر پھینک دیا۔

فوٹو گرافر نہ لانے پر دلہن کا شادی سے انکار

لڑکے کو میری خواہش اور شوق کا نہیں پتا تو مستقبل میں کیسے میرا خیال رکھے گا، دلہن

دلہن کا میک اپ ادھورا کیوں چھوڑا؟ بیوٹی پارلر پر 50ہزار روپے جرمانہ

درخواست گزار نے استدعا کی عدالت پارلر کو ایک لاکھ دس ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے

عین وقت پر دلہن کا شادی سے انکار

دلہن کو دلہے کا رویہ بہت برا لگا اور وہ عین شادی کی تقریب کے دوران ہی ناراض ہو گئی۔

شادی تقریبات کے دوران ہی دلہن کو طلاق

دلہا نے شادی کے دوران ہی دلہن کو ڈانس کرنے پر طلاق دے دی۔

دلہن عروسی لباس میں ہی امتحان دینے پہنچ گئی

دلہن کے پرچہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

دلہن نے طلاق لے لی، لپ اسٹک بچا لی

اردن میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں دولہا نے نکاح کے فوری بعد بات نہ ماننے پر دلہن کو طلاق دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز