آئی جی پنجاب: آپ نے قانون کے مطابق چلنا ہے وگرنہ لوگ معاف نہیں کریں گے، عمران خان
لوٹوں کو ایسی شکست دیں کہ دوبارہ ایوان میں نہ آئیں، ملزم حمزہ اور اس کے والد کو شکست دینی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن سے خطاب
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی کی جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث ملزمان سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے، حمزہ شہباز کی ہدایت
ہماری حکومت اسٹیبلشمنٹ نے نہیں بچائی، امریکی سازش سے ہٹا دی گئی: فواد چودھری
پنجاب میں ہمیں اسپیس ملے تو اسمبلی میں آنے کا سوچ سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
عام آدمی کو ریلیف دینے پر پورا فوکس رکھا گیا ہے، حمزہ شہباز
پنجاب کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی پر 200 ارب روپے کی سبسڈی دی۔
الیکشن کمیشن ذمہ داری سے غافل ہوا تو سب کچھ داؤ پر لگ جائے گا، شاہ محمود قریشی
ہم آگے بڑھے اور آج بھی آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔
عمران خان قوم سے کیا گیا ایک بھی وعدہ پورا نہ کر سکے، حمزہ شہباز
عمران خان نے قوم کے بچوں سے نوکریاں فراہم کرنے کا جھوٹا وعدہ کیا۔
پنجاب اسمبلی کو کیا سرکس بنا رکھا ہے؟ شہباز گل کا استفسار
سب کو پتہ ہے یہ کیوں ہو رہا ہے؟ کیسے ہو رہا ہے؟ چیف آف اسٹاف عمران خان
بجٹ پیش ہوگا، 3ماہ سے ہونیوالے کھلواڑ کا بندوبست بھی کریں گے، انا کی پرواہ نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
آپ کو کسی کی شکل پسند نہیں، کوئی پرانا دکھ یا غصہ ہے تو آئین کو کیوں پامال کر رہے ہیں؟ حمزہ شہباز کا استفسار
پنجاب: آئندہ مالی سال کا بجٹ ایوان میں پیش نہیں کیا جا سکا، اجلاس کل تک ملتوی
پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس حکومت کی نااہلی کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکا، قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی سبطین خان
مسلم لیگ ن کے پاس اکثریت نہیں بجٹ کیسے پیش کریں گے، پرویز الہیٰ
کل کے بجٹ اجلاس ہونے یا نہ ہونے کا انحصار مسلم لیگ نون کے رویے پر ہے
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں منظور
اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے تمام ملزمان کو 7 روز میں مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔
سابق صدر آصف زرداری کی لاہور آمد: وزیراعلیٰ پنجاب کو ظہرانے پر مدعو کر لیا
آصف زرداری لاہور میں قیام کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کرائیں گے۔
منی لانڈرنگ کیس:ایف آئی اے کی شہباز شریف اورحمزہ شہباز کی ضمانت کی مخالفت
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری مطلوب ہے، ایف آئی اے
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا اعلان کردیا
حمزہ شہباز کو مسلط رکھنے کیلئے لوٹوں کا نامزد الیکشن کمیشن ہر حد تک جائے گا، رہنما پی ٹی آئی
اگر ملک میں سازش گھمانے کی کوشش کی تو انہیں جیل میں گھماؤں گا،حمزہ شہباز
اب تمہیں اجازت نہیں ملے گی سوچ سمجھ کر انتشار پھیلانے کی کوشش کرنا
غیر سنجیدہ لوگ ہم پر مسلط ہیں، فواد چودھری
لوٹا ایسوسی ایشن کی طرف سے بنائے گئے الیکشن کمیشن پر کتنا اعتبار کریں۔
حکومت الیکشن شیڈول کا اعلان کرے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، فواد چودھری
اسپیکر کے پاس کوئی اختیار نہیں کہ وہ ہمیں طلب کر کے ہماری رائے لیں، پی ٹی آئی رہنما
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔
عمران خان نے جتنے ٹچ دینے تھے دے دیے، اب صرف جیل کا ٹچ باقی رہ گیا ہے، حمزہ شہباز
آڈیو لیک نے عمران خان کی سازش کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے ۔
اگر عمران خان نے چھ روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو جیل بھیج دیں گے، حمزہ شہباز
تم نے جتنے ٹچ دینے تھے دے دیئے اب ایک ٹچ رہ گیاہے وہ ہم دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

