پنجاب اسمبلی کو کیا سرکس بنا رکھا ہے؟ شہباز گل کا استفسار

شہباز گِل کے بغاوت کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے استفسار کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو کیا سرکس بنا رکھا ہے؟ 

بجٹ پیش ہوگا، 3ماہ سے ہونیوالے کھلواڑ کا بندوبست بھی کریں گے، انا کی پرواہ نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

ہم نیوز کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ آپ نے پہلے دھونس ، دھاندلی اور پولیس کی غنڈہ گردی کے ساتھ حمزہ کو جعلی وزیراعلیٰ بنایا۔

گورنر پنجاب نے اسمبلی اجلاس کل ایوان اقبال میں طلب کیا ہے، ڈپٹی اسپیکر

شہباز گل نے کہا کہ آپ نے پھر جعلی طریقے سے پنجاب کے گورنر کو ہٹایا، اب آپ جعلی طریقے سے بجٹ پاس کروا رہے ہیں۔

حکومتی اور پی ٹی آئی اراکین لڑ پڑے، ایک دوسرے کو بجٹ کتابیں دے ماریں

ہم نیوز کے مطابق شہباز گل نے کہا کہ آپ جمہوریت کو بے عزت و بے توقیر کر رہے ہیں، سب کو پتہ ہے یہ کیوں ہو رہا ہے؟ کیسے ہو رہا ہے؟


متعلقہ خبریں