جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 کمانڈروں سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا ہے۔

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، سپاہی شہید

فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا، آئی ایس پی آر

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن: سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے، آئی ایس پی آر

جرگہ، بہترین متبادل نظام انصاف ہے۔ شیخ رشید

پاک فوج نے جانوں کی قربانیاں دے کر پاکستان کو بچایا ہے، وفاقی وزیر داخلہ کا جنوبی وزیرستان کے قبائلی عمائدین کے جرگے سے خطاب۔

جنوبی وزیرستان: فوجی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، لانس نائیک شہید

 دھماکے کے بعد علاقے میں دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسود گروپ سے تھا۔

شمالی اور جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

آپریشن کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں، آئی ایس پی آر

ضمنی الیکشن دوبارہ کروائے جائیں، مولانا فضل الرحمان

جہاں آئین خاموش ہوتا ہے وہاں پارلیمنٹ کو کردارادا کرنا ہوتا ہے، سربراہ پی ڈی ایم

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 4 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

وزیراعظم کا وزیرستان میں 3جی،4جی سروس بحال کرنے کا اعلان

غریب عورتوں کو گھر چلانے کیلئے مویشی دیئے جائیں گے، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز