پیپلز لبریشن آرمی اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں، جنرل باجوہ

پاک فوج کے سربراہ کا پیپلزلبریشن آرمی کے 94 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی جی ایچ کیو میں خطاب، آئی ایس پی آر

منشیات تیار کرنے والے قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، جنرل باجوہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا اے این ایف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آئی ایس پی آر

مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنائے گی، آرمی چیف

وطن کے دفاع کیلئے جان سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں ہو سکتی، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف کا سینئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر اظہار افسوس

اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

پاکستان تاجکستان سے برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے تاجکستان کے وزیردفاع کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات: باہمی دلچسپی، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور سی پیک سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان کی بہتری بلوچستان کی خوشحالی و امن سے جڑی ہے، آرمی چیف

 بلوچستان میں امن واستحکام سے پاکستان میں ترقی ہو گی، سخت جدوجہد سے حاصل امن کے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

ترکی کیساتھ برادرانہ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، آرمی چیف

پاکستان اور ترکی تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں میں بندھے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک فوج چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تمام شعبوں میں جدت لائے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجاب رجمنل سینٹر کا دورہ کیا۔

پاکستان خطوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، جنرل باجوہ

آرمی چیف کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے دورے کے دوران 21 ویں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وارکورس کے شرکا سے خطاب، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز