بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر میں گر کر تباہ

عملے کو بچانے کے لیے سیکورٹی فورسز روانہ ہو گئیں، بھارتی میڈیا

مقبوضہ کشمیر میں یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں سرینگر سمیت متعدد علاقوں میں یومِ پاکستان مبارک کے پوسٹرز کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا بھی لہرایا

وزیر خارجہ شاہ محمود سے سعودی ہم منصب کی ملاقات

ملاقات میں وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔

مودی سرکار نے اختلاف رائے کو قوم دشمنی سے تعبیر کردیا

جموں و کشمیر میں پر امن احتجاج غیر قانونی اور ملک دشمن سرگرمی بن گیا ہے، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی

حکومت ہند نے ہمارے وسائل پر قبضہ کرنیکی ایک اور کوشش کی ہے، محبوبہ مفتی

 دفعہ 370 کو منسوخ کرنے اور وسائل کی لوٹ مار کے بعد اب زمینوں کی کھلے عام فروخت کے لئے راہ ہموار کی گئی ہے، سابق وزیراعلیٰ جموں و کشمیر

کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنے تک جدوجہد جاری رہے گی،وزیراعظم

میں دنیا کو یاد دلاتارہوں گا کہ کشمیر متنازع علاقہ ہے اور حل چاہتا ہے، عمران خان

جموں و کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کو 73برس مکمل

جونا گڑھ کی ریاست نے اپنا الحاق پاکستان کے ساتھ کیا مگر انڈیا نے مکاری سے اس پر بھی قبضہ کر لیا جس کا نواب آف جونا گڑھ آج بھی دعویٰ کرتے ہیں

مقبوضہ کشمیر: 24 گھنٹے کے دوران 7 کشمیری شہید

قابض فوج کی جانب سے نوجوان کشمیریوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا ہے، کے ایم ایس

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے بیان کو مسترد کر دیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کی دھمکیوں اور اشتعال انگیز بیانات کا مقصد انتہا پسند عناصر کو خوش کرنا ہے۔

بھارت کا کشمیر سے پیرا ملٹری فوج کی 72 کمپنیاں نکالنے کا فیصلہ

تقریبا 7 ہزار فوجیوں کو جموں کشمیر سے نکال کر بھارت کے مختلف علاقوں میں تعینات کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز