درباری مولوی آئندہ سے خود کو دیو بندی نہ کہلوائیں، مولانا غفور حیدری

ریاست مدینہ کی بات کرنے والے عمران خان کے کردار کو دیکھیں

اسلام آباد دھرنے کیلئے مبینہ طور پر بھتہ طلب کرنے کا انکشاف

جے یو آئی عہدیداروں کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنے کیلئے 50 ہزار روپے کا تقاضہ کیا گیا، مدعی کاشف

مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی کو منانے کے لئے متحرک

مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری سے رابطہ کیا، ذرائع

حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں حزب اختلاف کا متفقہ مؤقف سامنے آئے گا اور اس پر عمل ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف)

آزادی مارچ: حکومتی کمیٹی نے حزب اختلاف سے رابطے شروع کردیے

مولانا فضل الرحمان کو بھی پیغام پہنچا دیا گیا ہے اور جمعے سے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں میں مزید تیزی آئے گی، ذرائع

31 اکتوبر کو دھرنے کا اعلان کریں گے، عبدالغفور حیدری

رہنما جے یو آئی ف نے کہا کہ ہم اپنا آزادی مارچ لے کر پر امن طریقے سے ڈی چوک آئیں گے لیکن اگر حکومت نے کوئی مسئلہ کھڑا کرنے کی کوشش کی تو پورا ملک جام کر دیں گے۔

حزب اختلاف ایک صفحے پر ہے، مولانا فضل الرحمان

میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کندھا ملا کر چلنا پڑے گا۔

جے یو آئی نے صرف آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے دھرنے کا نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف کی پارٹی سے صدارت سے علیحدگی کی تمام خبریں غلط ہیں۔

’مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو پورا پاکستان بند کردیں گے‘

یہ ڈنڈے ہمارے اپنے لئے ہیں، آپ کے لیے نہیں، سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کا صحافی کو جواب

آزادی مارچ: جے یو آئی (ف) کا پی پی پی سے رابطہ

دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز