مسلم لیگ ن کے پاس اب کوئی بہانہ نہیں، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح کرے گی۔
ترک صدر کی اقوام متحدہ اور میڈیا پر سخت تنقید
مغربی ممالک نے آگ پر ایندھن ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، رجب طیب اردوان
اسرائیل کو تسلیم کرنا مزاحمت چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، ایرانی صدر
اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں نے شکست خوردہ گھوڑے پر پیسے لگا دیئے ہیں۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی ٹیسٹ کٹ تنقید کی زد میں
ماہرین کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کٹ پر سوالات اٹھ گئے۔
امریکہ میں نوکری کے انوکھے اشتہار نے ہنگامہ برپا کر دیا
کمپنی کی جانب سے اشتہار شائع کرانے والے ملازم کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔
قاسم علی شاہ کی عمران خان پر تنقید، ریٹنگ کم ہو گئی
سوشل میڈیا صارفین نے عمران خان پر تنقید کرنے کی وجہ سے قاسم علی شاہ کو آڑھے ہاتھوں لیا۔
عمران خان پر تنقید سے میرا 95 فیصد میوزک کا کام ختم ہو گیا، جواد احمد
عمران خان پر تنقید کی وجہ سے اب مجھے کوئی کنسرٹ میں نہیں بلاتا۔
پاک نیوزی لینڈ میچ، سابق کپتان محمد حفیظ کی ٹیم پر تنقید
مڈل آرڈر بیٹرز ٹیم میں کیا کر رہے ہیں؟ سابق کپتان
اداروں پر تنقید برداشت نہیں،پرویز الہٰی میرے امیدوار تھے، ہیں،کل بھی رہیں گے، چودھری شجاعت
اداروں سے 30، 40 سال سے تعلق رہا ہے، ان پر تنقید کرنے والوں کی کیسے حمایت کر سکتا ہوں
پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں، اداکارہ عفت عمر
نفرت بھڑکانے کی وجہ سے عمران خان کو گرفتار کیا جائے، سینئر اداکارہ
امریکی وزیر خارجہ کی بھارت پر تنقید
انسانی حقوق کی پامالی میں سرکاری افسر، پولیس اہلکار اور جیل حکام ملوث ہیں، انتونی بلنکن
مریم نواز کی وزیر اعظم پر شاعرانہ تنقید
تھوڑا صبر کر لو بھائی، عدم اعتماد میں ابھی کچھ دن ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
نیب اور اس کے قانون نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا، عدالت
عدالت نہیں چاہے گی کہ غلط تنقید پر بھی کسی کو جیل بھیج دیا جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
تنقید سننے کا حوصلہ نہیں تو سیاست کرنا چھوڑ دیں، آصف زرداری
محسن بیگ کی گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ حکومت کتنی خوفزدہ ہے، شہباز شریف
انکار کیا تو کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا، مریم نواز
ہمیں ہمارے لیڈر سے علیحدہ نہیں کر سکتے اور نہ ہی جماعت کو توڑ سکتے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
دورہ پاکستان کی منسوخی: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ میڈیا کے نشانے پر
پاکستان نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو مالی تباہی سے بچایا تھا، سابق کپتان
کشمیر، گلگت اور پاکستان کی بیٹی اب لندن کی بیٹی بن گئی
بندہ ایسے ہی اپنے مالکان کے لیے برف میں لگتا ہے، شہبازگل
بھارتی وزیر کے نخرے، ماہی گیر نے گود میں اٹھا لیا
بھارتی وزیر کو ان کے رویے کے خلاف سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
حکومت بجٹ حقائق چھپانے کیلئے حزب اختلاف کی آواز دبا رہی ہے، بلاول بھٹو
مہنگائی پر عوامی ردعمل کو روکنا وزیر اعظم کے بس میں نہیں ہو گا۔، چیئرمین پیپلز پارٹی
کرائسٹ چرچ حملے پر بننے والی فلم تنقید کی زد میں
وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کے کردار پر فلم سازی کے منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

