بھارت میں انتہا پسندوں کا صحافیوں پر حملہ: تشدد کا نشانہ بنایا، جہادی بھی کہا

جن پانچ صحافیوں کو تھانے منتقل کیا گیا ہے ان میں سے تین مسلمان ہیں۔

محنت کش شادی ہال میں مر گیا، باراتی کھانا کھاتے رہے

شادی ہال کے باہر پاپڑ بیچنے والے شخص پر جیب تراشی کا الزام لگایا گیا

اقوام متحدہ نے یوکرین پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے بچوں کے اسپتال پر حملے کو "خوفناک" قرار دے دیا۔

دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر کو اغوا کر لیا

شوہر کو دوسری شادی کرنے پر اغوا کر کے سسرالیوں سے تاوان کا مطالبہ کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہیں، کے ایم ایس

مدرسے میں استاد کا طالبعلم پر تشدد: 4 سالہ بچے کی آنکھ ضائع ہو گئی

پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔

لاہور میں گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد تشدد سے ہلاک

پولیس نے مالک مکان کو گرفتار کر لیا، وزیراعلیٰ پنجاب کا واقعہ پر نوٹس

’بیوی کی مار یاد آتی ہے‘ شوہر طلاق کے مقدمے سے دستبردار

جج نے دیکھا کہ بیوی اپنے شوہر سے قد اور ڈیل ڈول میں زیادہ مضبوط ہے

بی آر ٹی میں سفر کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

بی آر ٹی کے سیکیورٹی گارڈ نے شہری کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

ٹاپ اسٹوریز