تحریک عدم اعتماد پراپوزیشن کے ساتھ اپریل فول منائیں گے، شیخ رشید

عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے

اپوزیشن کو ایسا سرپرائز ملے گا کہ وہ یاد رکھے گی، عثمان بزدار

تحریک عدم اعتماد لانے والوں کو دراصل خود پر بھی اعتماد نہیں

ہم عمران خان کے ہر اوچھے ہتھکنڈے کو ناکام بنا دیں گے، شہباز شریف

عمران خان کے غیر محتاط بیانات خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہو رہے ہیں، قائد حزب اختلاف

عمران خان کے ساتھ ہیں تو وہ اب تک وزیر اعظم ہیں، خالد مقبول صدیقی

وزیر اعظم تحریک عدم اعتماد پر بات کرنے نہیں آئے تھے، رہنما ایم کیو ایم

وزیر اعظم کا دورہ کراچی، ایم کیو ایم کا ساتھ مانگ لیا

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہ فنکشنل لیگ سے ہونے والی ملاقات ملتوی

علیم خان جہانگیر ترین سے مشاور ت کے لیے لندن چلے گئے

دونوں رہنما ملکی بدلتی سیاسی صورتحال پر بات چیت کریں گے

تحریک عدم اعتماد،شہباز شریف نے سراج الحق سے حمایت طلب کر لی

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے  امیر  جماعت اسلامی سراج الحق  سے ملاقات کی

اپوزیشن نے اپنے پتے کھیل لیے اب ہماری باری ہے، شہباز گل

برطانیہ کا وزیراعظم پاکستان کے وزیراعظم سے ملنے کا خواہاں ہے۔

غیر آئینی اقدام اٹھانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسپیکر قومی اسمبلی

جو بھی ہوگا (ق) لیگ کے مشورے سے  ہو گا، اسد قیصر کی ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرا دی۔

ٹاپ اسٹوریز