ن لیگ کا فارورڈ بلاک کھل کر سامنے آ گیا

ن لیگ اور پی پی پی اراکین اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، مکمل اعتماد کا اظہار

ن لیگی سینیٹر پیر صابر شاہ اپنی ہی پارٹی کی پالیسیوں پر برہم

پارٹی نے قائد کے بیانیے کو پس پشت ڈال کر نقصان اٹھایا ہے، ہماری پارلیمان میں کارکردگی پر عوام افسوس کررہے ہیں، ن لیگی رہنما

کراچی: مرتضیٰ وہاب کی ’ادھورے‘ منصوبوں کا افتتاح کرنے پر تنقید

ان منصوبوں کا افتتاح کیا جن کا ٹینڈر ن لیگی حکومت میں ہوا، ترجمان سندھ حکومت

ق لیگ میں تحریک انصاف کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا، جہانگیر ترین

مولانا فضل الرحمان کو اپنا بھی پتہ نہیں ہوتا، تحریک انصاف کی حکومت اپنی مدت پوری کرےگی، رہنما تحریک انصاف

تعلیمی اداروں کو مزید زوال پذیر نہیں ہونے دیں گے، اسد عمر

تعلیمی پی ایس ڈی پی میں تحریک انصاف کے پہلے سال میں 14 فیصد اضافہ کیا گیا، وفاقی وزیر

’عثمان بزدار کی تبدیلی کا فیصلہ کرنا تحریک انصاف کا کام ہے‘

ہمارے دور میں اس قدر کام ہوئے کہ اس سے پہلے کسی دور میں اتنے کام نہیں ہوئے تھے، پرویز الہیٰ

حکومت نے کمر توڑ مہنگائی کی کمر توڑنے کا اعلان کر دیا

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک بھر میں 2 ہزار یوتھ اسٹورز کامیاب جوان پروگرام کے تحت کھولے جائیں گے۔

حکومت کے ساتھ ایک ہی کشتی میں سوار ہیں، رہنما ق لیگ

حکومتی ٹیم سے ملاقات میں مہنگائی، بے روزگاری کے مسائل زیر بحث آئے، طارق بشیر چیمہ

مہنگائی کے خلاف بڑا اقدام، 15 ارب روپے کا ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے کھانے پینے کی چیزوں پر عوام کو ریلیف دیا جائے گا، ذرائع

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین پارٹی

پی پی پی پارلیمینٹرینز دوسری جبکہ مسلم لیگ نواز تیسری امیر ترین جماعت، الیکشن کمیشن

ٹاپ اسٹوریز