گلگت بلتستان میں تیر چلے گا، شیر دھاڑے گا یا پھر بلا سب پر بھاری رہے گا؟

سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کے ساتھ کانٹے کا مقابلہ متوقع

حزب اختلاف کو جلسے اور جلوس نکالنے کا حق حاصل ہے، گورنر پنجاب

گوجرانوالہ انتظامیہ نے پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے لگائے گئے تشہری بورڈ اتارنے شروع کردیے۔

وزیر اعظم نے کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کر دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب

ماضی میں جن لوگوں پر کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا تھا وہ آج قانون کی گرفت میں ہیں، عثمان بزدار

تحریک انصاف نے کراچی کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اختیارات پاس نہ ہونے سے متعلق غلط بیانی سے کام لیا جا رہا ہے۔

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر ڈکیتی

ڈاکوؤں نے ایم پی اے اور اہل خانہ کو یرغمال بناکر ڈکیتی کی واردات کی

تحریک انصاف کا حزب اختلاف کو ایک بار پھر جھٹکا

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے اراکین کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔

ہم سندھ حکومت کے ساتھ عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں،پی ٹی آئی رہنما

فردوس شمیم نقوی نے اپیل کی کہ سندھ کے تمام پٹرول پمپس کھولے جائیں۔

18ویں ترمیم ختم کرنے سے متعلق غلط تاثر دیا جا رہا ہے، شاہ محمود

 بلاول بھٹو کون ہوتے ہیں مجھ سےاستعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے؟ اگرمیں سندھ کےحکمرانوں کو آئینہ دکھاتا ہوں تو مجھ سےاستعفیٰ کا مطالبہ کیا جائےگا؟ وزیر خارجہ

موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کا رویہ مایوس کن ہے، عثمان بزدار

حزب اختلاف محض اپنی سیاست چمکانے کے لئے خالی بیان بازی کر رہی ہے، زبانی جمع خرچ کی بجائے میدان میں آنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

داور کنڈی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا

سویلین بالادستی اور ووٹ کو عزت دو کے لئے ن لیگ میں شامل ہوا، سابق رکن قومی اسمبلی

ٹاپ اسٹوریز