پی ڈی ایم کا بہاولپور میں سیاسی پاور شو

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم ریلی کے ساتھ چنڑ ہاؤس جلسہ گاہ پہنچ گئیں

بہاولپور میں 40 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب کا انعقاد

سول سوسائٹی کی جانب سے 40 بچیوں کو فرنیچر، عروسی کپڑوں سمیت ضروریات زندگی کے استعمال کی اشیاء کا جہیز بھی دیا گیا۔

پنجاب میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ

صوبے میں  پولیو کے کیس ضلع  ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور سے رپورٹ ہوئے ہیں، ترجمان انسداد پولیو پروگرام

پاک افواج ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے تیار ہیں، جنرل باجوہ

تربیتی مشقیں حربی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد دیتی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف کا خطاب

بچوں سے زیادتی، لاہور پہلے نمبر پر

2019 کے پہلے دس ماہ میں ضلع لاہور بچوں سے زیادتی کے کل 1219 کیسز رپورٹ ہوئے

حصے کی ’زمین‘ نہ لانے والی روزہ دار بیوی زندہ جلا دی

نازیہ ارم نے سرجیکل وارڈ 4، وکٹوریہ اسپتال میں دوران علاج پولیس کو بتایا کہ اس کے خاوند محمد ریاض اور نند پروین دختر احمد علی نے تیل چھڑک کر آگ لگائی ہے۔

بہاولپور:اسلامیہ یونیورسٹی کے امتحان میں طلبہ کوموبائل کاسہارا

بجلی بندش اور گھپ اندھیرے میں طلبا و طالبات نے موبائل فونز نکال کر ان کی روشنی میں پرچہ حل کرنا شروع کیا تو یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی ’غیر اعلانیہ‘ اجازت دے دی۔

بہاولپور:پروفیسر خالد حمید کے قتل کے الزام میں مذہبی جماعت کا اہم رہنما گرفتار

بہاولپور:گورنمنٹ ایس ای کالج میں پروفیسر خالد حمید کے قتل کے الزام میں تحریک لبیک پاکستان کے قومی اسمبلی کےامیدوار

بہاولپور ایس ای کالج میں دوبارہ تدریسی عمل کا آغاز

چار روز قبل طالب علم کے ہاتھوں پروفیسر خالد حمید کے قتل کے بعد کالج بند کردیا گیا تھا۔

بہاول پورمیں استاد کا قتل، مقتول کے بیٹے کو بھی جان کا خطرہ

بہاولپور:بہاولپور پولیس کی طر ف سے گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج کے  شعبہ انگریزی  کے پروفیسر کے قتل کی تفتیش جاری

ٹاپ اسٹوریز