وزیراعظم عمران خان کی برطانوی ہم منصب  بورس جانسن سے ملاقات

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم  بورس جانسن سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی اور انہیں  کشمیر کی صورتحال سے آگاہ  بھی کیا۔ 

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا پارلیمنٹ معطل کرنا غیرقانونی قرار دے دیا گیا

پارلیمنٹ کو معطل کیے جانے کے خلاف 75ارکان پارلیمان نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ 

غیر ملکی طالب علموں کو برطانیہ میں دو سال نوکری کرنے کی اجازت

قبل ازیں برطانیہ میں تعلیم کے حصول کے لیے آنے والے طلباء ڈگری کی تکمیل کے چار مہینے کے اندر میزبان ملک چھوڑنے کے پابند تھے۔

برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کی قرارداد دوسری بار مسترد

قرارداد مسترد ہونے کے بعدبھی مؤقف پر قائم بورس جانسن نے یورپی یونین سے نئی ڈیل کا عندیہ دے دیا۔ 

ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ التوا کے قانون کی منظوری دے دی

 قانون کی منظوری کے بعد حکومت معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں بریگزٹ التوا کرنے کی پابند ہوگی۔

آج شب برطانوی پارلیمنٹ معطل کر دی جائے گی

اگلا اجلاس 14 اکتوبر کو ہوگا جس کے افتتاحی سیشن سے ملکہ برطانیہ خطاب کریں گی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں پہلی شکست

بورس جانسن کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے تقریباً ڈیڑھ درجن سے زائد اراکین نے ووٹ نہیں دیا اور ان کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

اسکاٹ لینڈ کی آزادی کیلئے برطانوی وزیراعظم سے ریفرنڈم کا مطالبہ

اسکاٹ لینڈ کی قوم پرست رہنما نکولا سرجن کا برطانیہ سے آزادی کے لیے کوششیں تیز کرنے کا اعلان

پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانیہ کے وزیرخزانہ مقرر

بطور اقلیتی شہری اس  اعلیٰ ترین منصب پر پہنچنے والے پہلے برطانوی ہیں۔

ترکی کا نو منتخب برطانوی وزیرا عظم بورس جانسن کا خیر مقدم

ترکی برطانوی وزیر اعظم کو خلافت عثمانیہ کا ورثہ قرار دے رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز