برطانیہ، وزیر خارجہ نے قائم مقام وزیراعظم کی ذمہ داری سنبھال لی

وزیراعظم بورس جانسن کو تشویشناک حالت میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کردیا گیا۔

کورونا: برطانوی وزیراعظم کی طبعیت بگڑ گئی، آئی سی یو منتقل

بورس جانسن کو گزشتہ روز اسپتال منتقل کرنے کے بعد مختلف ٹیسٹس کیے گئے تھے۔

کورونا:برطانوی وزیراعظم کو اسپتال سے چھٹی نہ ملی

بورس جانسن اسپتال کے بستر سے دفتری امور انجام دے رہے ہیں، ترجمان وزیراعظم دفتر

کورونا: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال منتقل

وہ کورونا وائرس کی علامات کے باعث گزشتہ گیارہ دنوں سےقرنطینہ میں تھے۔

برطانوی عوام کا تالیاں بجا کر ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھی اپنی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے کے باہر آکر تالیاں بجائیں اور ہیلتھ ورکر کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

کورونا: برطانیہ، اسکولوں کو تا حکم ثانی بند کرنے کا اعلان

برطانیہ میں جمعہ سے تا حکم ثانی تمام اسکول بند رہیں گے، وزیراعطم بورس جانسن

برطانوی پارلیمنٹ نے 12دسمبر کو عام انتخابات کا اعلان کر دیا

برطانوی ہاؤس آف کامنز نے قبل از وقت انتخابات کا بل منظور کرلیا۔ وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پیش کردہ بل کے حق میں چار سو اڑتیس ارکان نے ووٹ ڈالاجبکہ  بیس ارکان پارلیمنٹ نے مخالفت میں ووٹ دیئے۔

برطانوی حکومت کو بریگزٹ پر ایک بار پھر شکست کا سامنا

بریگزٹ کے حق میں 322 اور مخالفت میں 306 ووٹ پڑے۔

برطانوی ’ٹرمپ‘مشکل میں: وزیراعظم بورس جانسن پر خاتون صحافی سے چھیڑخانی کا الزام

خاتون صحافی شالورٹ ایڈورڈیس نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ بورس جانسن نے 1999 میں ایک پارٹی کے دوران ان کے ساتھ قابل اعتراض سلوک کیا تھا۔

برطانوی سپریم کورٹ:وزیراعظم کا پارلیمنٹ معطلی سے متعلق فیصلہ غیرقانونی قرار

عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے سے برطانیہ میں آئینی بحران پیدا ہوگیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز