بلی کو پھانسی دینے والے ملزم کی ضمانت منظور

عدالت نے گرفتار ملزم کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔

اسلام آباد میں بلی کو پھانسی دینے پر شہری گرفتار

شہریوں نے بے زبان جانور پر وحشیانہ تشدد کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

بلی کی جان بچانے پر90لاکھ روپے انعام

بلی عمارت سے گرنے کے قریب تھی اور نیچے کھڑے چار افراد نے چادر تان لی

بستر پر سونے والی بلیوں میں کورونا کے زیادہ خطرات، تحقیق

کورونا کے مریضوں کو اپنے پالتو جانوروں سے دور رہنما چاہیے، ماہرین

کنویں میں 10 ماہ سے پھنسے ہوئے کتے اور بلیوں کو بچانے کا کامیاب ریسکیو آپریشن

کنویں میں پھنسے ہوئے کتے کو ایک مقامی شخص روزآنہ کھانا فراہم کرتا تھا، محکمہ وائلڈ لائف سندھ

لندن: بلی نے ٹرین رکوا دی، مسافر متبادل ٹرین سے روانہ

3 گھنٹے کی کوششوں کے بعد بلی کو ٹرین کی چھت سے اتارا گیا۔

دنیا کی طویل العمر بلی چل بسی

  بلی کی عمر 32 برس تھی جو انسان کی عمر کے 150 سال کے برابر بنتی ہے۔

گاڑی تلے بلی کچلنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج

  جانوروں کے حقوق کے لئے انیمل جسٹس کورٹ کا قیام عمل میں لانا چاہیے ۔ مدعی فائق جاگیرانی

ٹاپ اسٹوریز