این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردعمل آ گیا

پیپلزپارٹی اس نئی روایت کے تحت دوبارہ گنتی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے۔

عمران خان کو بدترین حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو سب سے کرپٹ قرار دے دیا۔

نئے پاکستان کی ایمنسٹی اسکیموں میں ٹیکس چوروں کیلئے ریلیف ہے، بلاول بھٹو

کیا مزدوروں اور کسانوں سے سبسڈی چھین کر صرف امیر طبقے کو نوازنا عمران خان کی تبدیلی ہے؟

سرکاری اسپتالوں میں مہنگے علاج کے علاوہ کیا تبدیلی آئی؟ بلاول بھٹو

عمران خان کی تبدیلی یہ ہے کہ اپنے دوستوں کو ٹیکسوں میں چھوٹ دے کرعام آدمی کو مہنگائی کے شکنجے میں کس دیا جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی

کورونا ویکسین کا سب سے بڑا اسٹاک سندھ کو دیا گیا، یاسمین راشد

پنجاب میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد ہے، وزیر صحت پنجاب

پیپلزپارٹی بلاول کی نہیں، بے نظیر بھٹو کی پارٹی ہے، شاہد خاقان

پیپلزپارٹی والے مضحکہ خیز باتیں نہ کریں، سابق وزیر اعظم

جعلی چیئرمین نوٹس پھاڑنے کے بجائے اپنا منشور پھاڑ کر پھینک دیں، خرم شیر زمان

سامنے تالیاں بجانے والے غلام انہیں تھوڑی شرم بھی دلادیں، رہنما پی ٹی آئی سندھ

بلاول بھٹو نے شاہد خاقان عباسی کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

ہم سیاست عزت کے لیے کرتے ہیں اور عزت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے، چیئرمین پی پی کا سی ای سی کے اجلاس میں خطاب

آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

سفیر کے ہمراہ سفارتخانے کے وفد میں ڈیفنس اتاچی اور قونصل جنرل کراچی سمیت دیگر سفارت کار بھی شامل تھے۔

اے این پی کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی پی ڈی ایم چھوڑنے پر غور

 علیحدگی کی بجائے خاموش رہا جائے تاکہ پی ڈی ایم میں دراڑ ڈالنے والے خود بےنقاب ہو جائیں۔ تجویز

ٹاپ اسٹوریز