پاک بھارت کشیدگی: خاموش سفارتکاری بار آور ثابت ہونے لگی

امریکہ، روس، برطانیہ، متحدہ عرب امارات اور ترکی سمیت دیگر کئی ممالک کی پس پردہ اور خاموش سفارتکاری کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

روس اور برطانیہ کے درمیان سرد مہری کی برف پگھل گئی؟

جواب آنے والا وقت ہی دے گا کیونکہ عالمی سطح پر صورتحال خاصی پیچیدہ ہے۔

دنیا میں رشوت کی مالیت 15 سے 20 کھرب ڈالرز ہے،کرسٹین لاگاردے

اگر زیادہ بدعنوانی ہوگی تو اعتماد کا فقدان ہوگا ،کم آمدن پیدا ہوگی اور نوجوان اپنے ممالک کے  اداروں پر کم اعتماد کریں گے۔

سوپر بگ ٹائیفائیڈ کراچی کے لیے خطرہ بن گیا

محکمہ صحت کےمطابق 2016 سے اب تک ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ آٹھ ہزار کیس رپورٹ ہوئے۔

برطانیہ میں بچوں کو موبائل فونز سے دور رکھنے کی ہدایت

بچوں کو چاہیے کہ وہ اسکرین پر کام کرتے ہوئے ہر دو گھنٹے بعد وقفہ ضرور دیں ، تحقیق

چھٹی بین الاقوامی امن مشقیں، نیوی کمانڈوز کا شاندار مظاہرہ

 میری ٹائم ایکسرسائز میں برطانیہ، امریکہ، ترکی، چین، اٹلی سمیت دیگر ممالک نے بھی شرکت کی۔

انسٹا گرام:نقصان پہنچانے والی وڈیوز اور تصاویر پر پابندی کا فیصلہ

انسٹا گرام اپنے سرچنگ نظام کوبھی یکسر تبدیل کررہا ہے۔

ہندوستان کے پاس بات چیت کے علاوہ راستہ نہیں ہے، شاہ محمود

ہمیں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے لیکن اپنے ملک میں ہونے والے انتخابات کے باعث وہ گفت و شنید سے کترا رہے ہیں۔

یورپی یونین نے جوآن گائیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کر لیا

یورپی یونین نے دیگر ممالک سے گائیڈو کو صدر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور دنیا سے کہا ہے کہ جوآن گائیڈو کے بھیجے ہوئے سفارتکاروں کو تسلیم کرے۔

ٹاپ اسٹوریز