طوفان بائپر جوائے، 13 جون کی رات سے تیز ہوا، موسلا دھار بارش کا امکان

ماہی گیروں کو سمندر میں مچھلی کا شکار کرنے سے روک دیا گیا

سمندری طوفان میں شدت آ گئی، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان سے پاکستان کے کسی بھی علاقے کو ابھی تک کوئی خطرہ نہیں۔

سمندری طوفانوں کے نام کون رکھتا ہے؟

شاہین، گلاب، قطرنیہ، اثنا، افشاں، مناحل، گلنار، یہ لڑکیوں کے نہیں بلکہ سمندری طوفانوں کے نام ہیں

خلیج بنگال کے طوفان کا نام پاکستان نے تجویز کیا

طوفان گلاب کراچی سے 2 ہزار کلومیٹر کی دوری پر ہے۔

بحیرہ عرب میں ایک اور طوفان سر اٹھانے لگا

بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ماہا شدت اختیار کر رہا ہے۔

’طوفان ’کیار‘ کسی ساحل سے ٹکرائے بغیر ہی سمندر میں ختم ہو جائے گا’

طوفان کیار آج دوپہر کسی ساحل سے ٹکرائے بغیر ہی سمندرمیں ختم ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات

‘کیار ‘ کے بعد ‘ماہا’، خطے میں تین طوفان موجود

ایک ہی وقت میں تین طوفانوں کی موجودگی موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ہے، ماہرین موسمیات

سمندری طوفان ’کیار‘ کا زور ٹوٹنے لگا، محکمہ موسمیات

سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان ’’کیار‘‘ کیٹیگری 5 سے کیٹیگری 4 میں مکمل تبدیل ہوگیا ہے

طوفان ’کیار‘ سے براہ راست پاکستان کو خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

طوفان شدت اختیار کرگیا ہے اور کراچی کے جنوب مشرق میں 950 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔

ٹاپ اسٹوریز