توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد امریکہ کی ترجیح ہے، میتھیو ملر

ہم نے پاکستان میں تقریباَ 4 ہزار میگا واٹ توانائی کی پیداوار میں مدد کی۔

ای وی ایم آج ہوتی تو پاکستان بحران سے بچ جاتا، صدر مملکت

ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جا سکتا تھا۔

حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے، سراج الحق

حکومت نے مہنگائی پر بات نہ سنی تو اسلام آباد کی طرف مارچ کرسکتے ہیں۔

عالمی خوراک کا بحران، غریب عرب اور مسلم ممالک زیادہ متاثرین میں شامل

دنیا میں اس وقت 80 کروڑ سے زیادہ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں، فوڈ سکیورٹی کے عالمی شہریت یافتہ ماہر کیری فاؤلر کی پریس بریفنگ

ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

سسٹم میں گیس کی 5 سو ملین کیوبک فٹ سے زائد کی کمی کا سامنا ہے، ذرائع

لاہور کے میو ہسپتال میں ٹیسٹ کٹس ختم، کسی قسم کا ٹیسٹ نہیں ہوسکے گا

مالی سال کا آخری ماہ ہونے کے باعث کچھ مسائل آ رہے ہیں، نگران صوبائی وزیر صحت

روسی صدر کا عرب سربراہوں کے نام پیغام

روس سوڈان، یمن، لیبیا اور شام کے بحرانوں کو حل کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، روسی صدر

مذاکرات ہی بحرانوں سے نکلنے کا واحد راستہ ہیں، رانا ثنا اللہ

جمہوری استحکام کے لیے برداشت کے رویوں کو اپنانا ضروری ہے۔

ستمبر میں شدید سیلاب کے ایک اور اسپیل کا امکان ہے،شیری رحمان

متاثرین سیلاب کی بحالی بڑا چیلنج ہے ،سب کو ملکر آگے چلنا ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز