آئی ایم ایف سے معاہدہ، لمحہ فخریہ یا فکریہ؟ وزیراعظم نے بتا دیا

میاں شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی۔

گرمی کی شدت میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، بجلی گھنٹوں بند رہنے لگی

شہروں میں 12 سے 14 گھنٹے بجلی بند رہنے لگی ہے جب کہ دیہی علاقوں میں بجلی بندش کا دورانیہ 20 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر بجلی کے 20 نادہندگان کی فہرست جاری

نادہندگان پر بجلی کے بل کی مد میں مجموعی طور پر 9 کروڑ روپے واجب الادا ہیں

گرمی کی شدت میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 31 میگاواٹ ہو گیا

ملک بھر میں دس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

ٹیرف میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

کے الیکٹرک صارفین کے لیےبجلی مزید مہنگی

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا

گرمی بڑھتے ہی ملک میں بجلی کی طلب میں 7ہزار میگاواٹ اضافہ ہوگیا

نیپرا نے ایک روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

بجلی کے صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 58 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

ایک سال میں بجلی کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ

گھریلو صارفین کی بجلی پچاس فیصد مہنگی کی گئی۔ 

ٹاپ اسٹوریز