لمبی بارشوں کی پیشگوئی، گندم کی تیار فصل متاثر ہونے کا خدشہ

بیشتر علاقوں میں 5 مئی تک تیز آندھی کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

جمعہ تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ملک بھر میں بارشیں شروع، کب تک جاری رہیں گی ؟

بارشوں کے باعث گندم کی تیار فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

متاثرہ علاقوں میں آندھی اور ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی، حکام پریشان

کانفرنس میں اگلے 6 ماہ کے دوران ہیٹ اسٹروک، خشک سالی، اور سیلاب سمیت دیگر ممکنہ قدرتی آفات کے خطرات اور ان سے بچاؤ کیلئے منصوبہ بندی پر غور کیا گیا۔

چار دن تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں

مغربی ہوائیں آج سے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی جو 31 مارچ تک موجود رہیں گی

رواں سال پہلی ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا خدشہ

گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں:مزید 57 افراد جاں بحق

سیلاب اور بارشوں کے باعث 14 جون سے اب تک ایک ہزار 265 ا موات ہوئیں

حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب سے 32 اموات

مجموعی طور پر اب تک بارشوں اور سیلاب سے سندھ میں 263 اموات ہوچکی ہیں

ٹاپ اسٹوریز