طوفان آج 11 بجے کیٹی بندر سے ٹکرائیگا، ملک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آئیگا، شیری رحمان

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا ہاٹ سپاٹ بن چکا ہے، یہ قدرتی حالات نہیں ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں، آج سے تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سائیکلون کراچی کے جنوب سے نکل جائے گا جس کے بعد صورتحال خطرے سے باہر ہے۔ 

سمندری طوفان کراچی کی طرف تیزی سے بڑھنے لگا ، شہر میں مٹی کا طوفان، کئی علاقوں میں بارش شروع

رہائشیوں کو گھر کے داخلی دروازے پر سینڈ بیگز اور سیمنٹ کی عارضی دیوار بنانے کا مشورہ 

سمندری طوفان پہنچنے سے پہلے کیٹی بندر بند ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہری پریشان

سمندری طوفان بائپر جوائے کے ارد گرد ہوائیں 180 سے 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

طوفان بائپر جوائے شدت اختیار کر گیا، ٹھٹھہ اور بدین کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ٹھٹھہ اور بدین کے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

طوفان بائپر جوائے کی پیش قدمی، سی اے اے نے بھی الرٹ جاری کردیا

ہلکے وزن کے ہوائی جہازوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے یا کسی مضبوط چیز سے باندھا جائے، ترجمان سی اے اے

طوفان بائپرجوائے تقریبا 14/ 15جون کو پاکستان پہنچے گا، وارننگ جاری

بائپرجوائے اس وقت سخت ترین طوفان کی شکل اختیار کر چکا ہے، ادریس محسود ترجمان این ڈی ایم اے

ٹاپ اسٹوریز