تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں آسمانی بجلی گھروں پر گری۔

مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر

آسمانی بجلی مکہ کلاک ٹاور کی چوٹی کو چھوتی ہے۔یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد منظر ہے۔

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 50 افراد ہلاک

پولیس کے مطابق 11 ہلاکتیں جے پور کے تاریخی قلعے میں ہوئی ہیں۔

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے سیلفی لینے والے 11 افراد ہلاک

متاثرہ افراد عامر قلعے کے واچ ٹاور کی چھت پر بارش میں سیلفیاں لے رہے تھے کہ اچانک آسمانی بجلی کڑکی

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 18 جنگلی ہاتھی ہلاک

افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست آسام میں پیش آیا ہے۔

پی آئی اے: طیارہ آسمانی بجلی کی زد میں آگیا

کپتان نے کمال مہارت سے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئرپورٹ پر اتار لیا۔

اسلام آباد: آسمانی بجلی گرنے سے 15سالہ لڑکی جاں بحق

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے لڑکی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

سانگھڑ: کھپرو میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحق

آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔

کراچی: آسمانی بجلی گرنے سے دیوار گر گئی، سات افراد جاں بحق ہو گئے

گلستان جوہر میں دیوار گرنے سے جاں بحق ہونے و الوں میں چار بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز