آئی ایم ایف مشن پاکستان میں پروگرام کا جائزہ لے گا

مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔

آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں، معاشی مسائل تک محدود ہے، ترجمان

ہم ادارہ جاتی معاشی استحکام اور ترقی کے لیے انتخابی تنازعات کے شفاف اور پر امن حل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں

آئی ایم ایف اپنا مشن پاکستان بھیجنے کو تیار

نگران حکومت میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے سخت مالیاتی پالیسی برقرار رہی، ڈائریکٹر آئی ایم ایف

ایک بار پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ ، نئے قرض پروگرام کیلئے اقدامات شروع

6 سے 8 ارب ڈالر کا قرض آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر ملنے کا امکان ہے ، ذرائع

جن اداروں کی ضرورت نہیں انہیں بند کر دیا جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے معاشی صورتحال کی بحالی کیلئے ہنگامی لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔

بڑی حد تک ریونیو ٹارگٹ پورے کیے، نگران وزیر اعظم کا دعویٰ

جن پر حکومت گرانے کا الزام لگایا انہی سے جڑے اداروں سے مدد مانگ رہے ہیں۔

تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

آئی ایم ایف پروگرام میں نہ رکاوٹ بنے ہیں، نہ بنیں گے، عمر ایوب

اقتصادی استحکام اور خوشحالی کیلئے پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ کام کے منتظر ہیں، آئی ایم ایف

وہ پاکستان کے سیاسی معاملات یا اس حوالے سے کسی نکتے پر بات نہیں کریں گی،ڈائریکٹر کمیونی کیشن

نئی حکومت کی آمد آمد، آئی ایم ایف کا ساتھ کام کرنے کیلئے آمادگی کا اظہار

پاکستان کو 1.9 ارب ڈالر جاری ہوئے، نگران حکومت نے معاشی استحکام برقرار رکھا

قرض کی آخری قسط ، آئی ایم ایف نئی منتخب حکومت سے مذاکرات کرے گا

وفد فروری کے آخر یا مارچ کے پہلے ہفتے اسلام آباد آئے گا ، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز