تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا


پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے ۔

خط کے ذریعے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 30 فیصد نشستوں کے آڈٹ کی اپیل کی گئی ہے ،تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط میں مزید لکھا کہ آڈٹ دو ہفتوں میں کرایا جائے۔

قومی اسمبلی ہال میں نومنتخب اراکین کو نشستیں الاٹ

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹو حکومت پیسوں کا صحیح استعمال نہیں کرسکتی،شاہ خرچیاں حکومت کرے تو خمیازہ عوام کیوں بھگتیں؟

خط  میں مزید  لکھا گیا ہے کہ  آئی ایم ایف پروگرام کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے،آئی ایم ایف پروگرام میں نہ رکاوٹ بنے ہیں، نہ بنیں گے۔


متعلقہ خبریں