اومیکرون سے متاثرہ مریضوں کے اہلخانہ کے ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

محکمہ صحت کی ٹیمیں اہل خانہ کے ٹیسٹ کرنے کے لیے گھروں پر پہنچ گئی ہیں

بھارت میں اومیکرون، ممبئی میں بھی پابندیاں نافذ

اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے باعث ممبئی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

اومیکرون، نئی دہلی میں بھی لاک ڈاؤن نافذ

بھارت میں بھی اومیکرون نے پنجے گاڑنا شروع کر دیئے۔

اومیکرون: شعبہ صحت، ترجیحات کی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے، فافن

 غلط معلومات اور افواہوں کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل سست رہا ہے۔

امریکہ: اومیکرون پھیل گیا،اسپتالوں میں جگہ ختم، سینکڑوں پروازیں منسوخ

اومیکرون سے متاثرہ مریضوں کی تعداد امریکہ میں ڈیلٹا سے متاثرہ افراد سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔

اومیکرون کا پھیلاؤ، بھارتی ریاست میں کرفیو کا اعلان

بھارت میں اومیکرون کیسز کی مجموعی تعداد ساڑھے 3 سو سے تجاوز کر گئی۔

قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر غور و خوص کے لیے علیحدہ علیحدہ اجلاس کل منعقد ہوں گے۔

قلات میں اومیکرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف

محکمہ صحت نے تمام ڈاکٹروں کو احتیاط کرنے کی ہدایت کر دی ہے، ڈاکٹر نقیب اللہ

برطانیہ میں پہلی  بار  یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد

برطانیہ میں اومیکرون کے 69ہزار سے زائد کیسز سامنےآ چکے ہیں

اومیکرون سب کے گھروں پر دستک دینے والا ہے، بل گیٹس

میں نے چھٹیوں کے اپنے بیشتر منصوبے منسوخ کر دیے ہیں، بل گیٹس

ٹاپ اسٹوریز