برطانیہ میں 24 گھنٹے کے دوران اومی کرون کے 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اومی کرون کے باعث برطانیہ میں پابندیاں سخت کرنے کا امکان

برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ لازمی قرار

مسافروں کو پرواز سے اڑتالیس گھنٹے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی کرانا ہوگا

نیدرلینڈ اومیکرون کے بعد لاک ڈاؤن لگانے والا پہلا ملک

انسانی جانوں کو بچانے کے لیے یہ فیصلہ ضروری تھا، وزیر اعظم نیدرلینڈ

یورپی یونین کا اومیکرون کے خلاف مؤثر ویکسین کی 180 ملین خوراکیں خریدنے کا فیصلہ

بائیون ٹیک فائزر کمپنی کی اومیکرون ویرئنٹ کے خلاف مؤثرویکسین مارچ میںدستیاب ہوگی

فائزر کی گولی اومیکرون کے خلاف بھی موثر ثابت

مریضوں میں اسپتال میں داخل ہونے اور اموات کو روکنے میں 90 فیصد کے قریب افادیت ظاہر ہوئی ہے

کراچی میں سامنے آنے والے اومیکرون کیس کی تصدیق ہو گئی

تصدیق جینوم سیکوینسنگ مکمل ہونے کےبعد کی گئی

اگلی وبائی بیماری کوویڈ سے زیادہ مہلک ہوسکتی ہے،ماہرین

موجودہ ویکسین کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے خلاف کم موثر ثابت  ہوسکتی ہیں

بھارت میں اومیکرون کے دو کیسز رپورٹ

دونوں کیسز بھارت کی ریاست کرناٹیکا میں سامنے آئے ہیں جب کہ متاثرہ مریضوں کی قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز