سستا اور فوری انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اطہر من اللہ

سچی گواہی ناپید ہوجائے تو انصاف کی فراہمی میں مشکل پیش آتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

راولپنڈی: ماں بچے کے مبینہ قاتل نے گرفتاری دے دی

ملزم نے بچے کو تیز دھار آلے سے قتل اور اس کی ماں کو زخمی کردیا تھا

حکومت کوئی تو کیس ثابت کرے، شاہد خاقان عباسی

حکومت وزرا خود کہہ رہے ہیں کہ نیب زدہ ماحول میں کام نہیں کر سکتے، رہنما مسلم لیگ ن

رنگ روڈاسکینڈل:وزیریامشیرملوث ہونےکاثبوت نہیں ملا

سابق کمشنر راولپنڈی اوران کے ساتھ مزید افسران اس اسکینڈل میں شریک تھے،فوادچوہدری

کلبھوشن کیس:بھارت عدالت کو یہ تو بتا دے کہ وہ کیا چاہتے ہیں

بھارت کا موقف ہے کہ پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونا انکی خودمختاری کے خلاف ہے، اٹارنی جنرل

بلوچستان کی آئرن لیڈی کو انٹرنیشنل ویمن کریج ایوارڈ سے نوازا گیا

ہزارہ برادری کی پہلی خاتون وکیل حیدر جلیلہ نے ہزارہ برادری کے حقوق کے لیے پرامن بھوک ہڑتال بھی کی تھی۔

کینیڈین خاتون انصاف کے حصول کے لیے پاکستان پہنچ گئی

کینیڈین خاتون اینی نے اپنے پاکستانی شوہر کے خلاف گوجوانوالہ سائبر کرائم سیل میں درخواست دائر کر دی۔

حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرنیوالےکشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

حکومت بلاتفریق تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کےلیے پرعزم ہے، عمران خان

حکومت کو ججز پر اعتماد نہیں تو انہیں بدل لیں، سعید غنی

سعید غنی نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ مبینہ جرم ایک صوبے میں ہوا اور ٹرائل دوسرے صوبے میں کر کے سزا دی جا رہی ہے۔

چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، بابر اعوان

انصاف کسی فرد یا پارٹی کا مسئلہ نہیں، حکومت کی توجہ نظام کی بہتری پر مرکوز ہے، پی ٹی آئی رہنما

ٹاپ اسٹوریز