ملک پر حکمرانی کرنے والے ہر شخص کا احتساب ہونا چاہیے، سراج الحق

5 دریاؤں کے باوجود ہر پانچواں پاکستانی گندا پانی پیتا ہے۔

نیا پاکستان بنا نہ انصاف ملا اور نہ ہی روزگار ملا، پرویز خٹک

چیئرمین پی ٹی آئی کا نیا پاکستان ہمیں 9 سال میں نہیں ملا۔

انصاف کا سلسلہ اسی طرح رہا تو عوام سپریم کورٹ کو آگ لگا دیں گے، ایمل ولی خان

چیف جسٹس کا سیاسی رویہ جاری رہا تو ہم کسی بھی قانون کا خیال نہیں رکھیں گے۔

ادارے اپنے دائرہ اختیار میں رہیں تو ملک کیلئے بہتر ہو گا، وزیر اعظم

پاکستان میں آئین کی بالادستی کے لیے ہمیں بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا۔

اگر مجھے ایسا انصاف ملتا تو ملک ہوا میں اُڑ رہا ہوتا، نواز شریف

عمران خان جیسا انصاف مجھے ملتا تو ملک خوشحال ہوتا اور ترقی کرتا

رجیم چینج میں سب سے بڑا کردار محسن نقوی کا تھا، عمران خان

جب تک زندہ ہوں ملک کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا۔

عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی سے جوائن کرنے کا اعلان

یہ ملک کے مستقبل کی جنگ ہے اور یہ جنگ قوم نے جیتنی ہے، چیف جسٹس وزیرآباد واقعے کا نوٹس لیں۔

ہمارا مقابلہ امریکی غلاموں سے ہے، عمران خان

میں جب تک زندہ ہوں چوروں کا مقابلہ کروں گا۔ امریکی غلاموں اور چوروں کو ملک پر مسلط نہیں ہونے دیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز