انجمن تاجران نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا

بجلی کے بلوں میں فکس سیل ٹیکس واپس نہ ہوا تو وزارت خزانہ کا گھیراؤ کریں گے، آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا پریس کانفرنس سے خطاب

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت سے ریلیف پیکج کا مطالبہ کر دیا

تاجر رہنما نے کہا کہ حکومت کے لیے اس مشکل گھڑی میں مشکلات نہیں پیدا کرنا چاہتے۔

مرکزی انجمن تاجران کا 29،30اکتوبر کو ملک بھرمیں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

اجمل بلوچ نے کہا کہ ملک کے تاجر حکومتی اوچھے ہتھکنڈوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے،

’ 29 اور 30 اکتوبر کو ہر صورت  ہڑتال ہوگی ،پورے پاکستان میں تاجر کاروبار نہیں کرینگے‘

انہوں  نے کہا کہ ایف بی آر کو ختم کر دینا چاہیے،جتنی کرپشن ایف بی آر نے کی شاید ہی کسی ادارے نے کی ہوگی،پورے پاکستان کے تاجر انکم ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

انجمن تاجران کی طر ف سے 28اور 29اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال کی کال

نعیم میر نے کہا کہ جب تاجر کوئی مال خریدتا ہے تھا وہ 17 فیصد سیلز ٹیکس پہلے ہی ادا کر چکا ہوتا ہے۔ اگر لوکل سرمایہ کار یہاں سے بھاگ جائے گا تو باہر سے یہاں آکر کون سرمایہ کاری کرے گا؟

تین دن میں مطالبات نہ مانے گئے تو ملک بھر میں شٹرڈاؤن کردینگے، انجمن تاجران

انجمن تاجران کے رہنما نے کہا کہ ایف بی آر نے اگر تین دن کے اندر ہمارے مسائل حل نہ کئے تو پھر پر امن مظاہرے نہیں ہونگے۔چھوٹے تاجروں پر شناختی کارڈ کی لازمی شرط ہٹائی جائے۔

ایف بی آر سےمذاکرات کامیاب، تاجروں نے ملک گیر ہڑتال کی کال واپس لے لی

تاجروں نے 16اور17اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن کا اعلان کر رکھا تھا

تاجروں نے فکسڈ ٹیکس اسکیم کو مسترد کردیا

انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے فکس ٹیکس اسکیم کا مسودہ پھاڑدیا اور کہا کہ فکس ٹیکس لینےکیلئے تاجروں سے مشاورت نہیں کی گئی۔ 

تاجروں نے پھر 16اور17اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن کا اعلان کردیا

خواجہ شفیق نے کہا کہ ہم ٹیکس سے نہیں گھبراتے لیکن ہم سے تعاون نہیں کیا جا رہا۔ ہم نے ہڑتال کا باقاعدہ منصوبہ ترتیب دے دیا ہے۔

خصوصی مراعات کی واپسی پر مالاکنڈ میں مکمل شٹر ڈاؤن

مالاکنڈ: جداگانہ حیثیت کے خاتمے کے خلاف سوات سمیت  پورے مالاکنڈ ڈویژن میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ ڈویژن

ٹاپ اسٹوریز