الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان پارٹی کے انٹرا انتخابات تسلیم کر لئے
آر اوز اور ڈی آر اوز نشانات تبدیل کرنے سے اجتناب کریں ، ضروری ہو تو پیشگی اجازت لیں
تحریک انصاف کے شعیب شاہین کو فاختہ کا انتخابی نشان جاری کر دیا گیا۔
ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے ترجیحی فہرست میں دوسرا انتخابی نشان لیپ ٹاپ بھی مانگ لیا
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو بلا واپس دینے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا
پی ٹی آئی اپیل میں جائے گی تو بلا مل جائیگا، رہنما جے یو آئی ف
ہماری پارٹی نے بلے کا انتخابی نشان پہلے مانگا تھا ہمیں ملنا چاہیے،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل احمد زمان خان
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس سے متعلق فیصلہ 13 ستمبر کو محفوظ کیا تھا۔
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پرویز مشرف کی جماعت سے عقاب کا نشان واپس لے لیا گیا تھا