پرامن ریلی پر بندش کا کوئی جواز نہیں ہے اور حکومت انتخابات سے راہ فرار چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی
عوامی سروے کے دوران مہنگائی کی وجہ سے عوام سیاسی جماعتوں سے سخت نالاں نظر آئے۔
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تو اس کا ذ مہ دار کون ہو گا ؟
سپریم کورٹ کے فیصلے کو من و عن مسلط کرنا ورنہ آپ کچہری کے کٹھرے میں ہوں گے، شیخ رشید
عمران خان جن سے بات چیت کے لیے مرے جا رہے ہیں وہاں سے انہیں جواب ہی نہیں ملتا۔
ہائیکورٹس قانون اور آئین کے مطابق فیصلے صادر کر سکتی ہیں۔
الیکشن کمیشن کراچی کے 6 حلقوں کے نتائج کا اعلان کرے۔
این اے 130 میں عوام کی کثیر تعداد تمام پارٹیوں کی کارکردگی سے نالاں بھی نظر آئی۔
تاحیات نااہل کرنے کا پیمانہ یہی ہے تو عمران خان 10 ہزار بار نااہل ہوجائیں گے۔
وزیر اعظم نے آصف علی زرداری اور فضل الرحمان سے سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے
آئین اور قانون میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ الیکشن کی تاریخ کمیشن دے گا، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
سروے کے دوران عوام کی ایک بڑی تعداد وہ بھی رہی جس نے ووٹ دینے سے ہی انکار کر دیا۔
مہنگائی کی ستائی سوات کی عوام نے کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا بھی اعلان کیا۔
حالات جیسے بھی ہوں الیکشن کمیشن کی ذمہ داری انتخابات کروانا ہے۔














