کورونا وائرس: دنیا میں 2 کروڑ26 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ اس وبا سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں57لاکھ 931 افراد متاثر اور ایک لاکھ 76 ہزار 337 ہلاک ہوئے

پاکستان میں کورونا کے 513نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا ایکٹوکیسز کی تعداد 11ہزار945ہے اور اب تک 2 لاکھ 72 ہزار 804 افراد کورونا متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 7 لاکھ84 ہزار سے زائد اموات

وبا سے متاثر ہونے والے ممالک میں برازیل کا دوسرا نمبر ہے جہاں 34 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے

پاکستان میں کورونا سے مزید11اموات

ملک میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد12 ہزار 116 ہے اور130مریض وینٹی لیٹر پر ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں2 کروڑ 20 لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 73 ہزار 716 ہو گئی ہے

پاکستان میں کورونا کے617نئے کیسز رپورٹ

انٹرنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے ملک میں اموات کی مجموعی تعداد6 ہزار190 ہوگی ہے جب کہ دو لاکھ89 ہزار832 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی

کورونا وائرس: دنیا میں2 کروڑ 18 لاکھ سے زائد افراد متاثر

وبا سے متاثر ہونے والے ممالک میں برازیل کا دوسرا نمبر ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد33لاکھ40ہزار سے زائد ہو گئی ہے

پاکستان میں کورونا کے488 نئے کیسز رپورٹ

ایکٹو کیسز کی تعداد13ہزار953 ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران7 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

پاکستان میں کورونا سے مزید6 اموات

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 717 تک جا پہنچی ہے اور مجموعی اموات 6168 ہیں

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد2 کروڑ16 لاکھ سے بڑھ گئی

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 25 لاکھ89 ہزار سے زائد ہو گئی ہے اور اموات کی مجموعی تعداد 50 ہزار 84 ہے

ٹاپ اسٹوریز