پاکستان میں کورونا وائرس سے6ہزار267 اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سے مزید12 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور482 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 2 کروڑ 38 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 59 لاکھ 15ہزار630 افراد متاثر ہوئے اور اموات کی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار 114 ہے۔

ہانگ کانگ: کورونا کامریض صحتیابی کے بعد دوبارہ وائرس میں مبتلا

صرف ایک مریض کے کورونا میں دوبارہ مبتلا ہونے پر کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جاسکتی، عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس: پاکستان میں ایکٹیو کیسز10 ہزار سے کم ہوگئے

پاکستان میں 450نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ مزید11 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 8 لاکھ 12 ہزار سے زائد اموات

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں بھارت کا تیسرا نمبر ہے جہاں مریض کی تعداد31لاکھ سے پانچ ہزار زائد ہے اور57 ہزار692 اموات ہوئی ہیں

پاکستان میں کورونا سے مزید9 اموات

کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار 261 ہوگئی اور ایکٹیو کیسز صرف10 ہزار 188 ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 2 کروڑ 34 لاکھ ایک ہزار سے زائد افراد متاثر

بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں مریضوں کی تعداد 30لاکھ 49 ہزار سے زائد ہے

پاکستان میں کورونا وائرس کے591 نئے کیسز رپورٹ

تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسزکی تعداد صرف10 ہزار 694 رہ گئی ہے

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات

تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 586 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ٹاپ اسٹوریز