امریکی صدر کے طبی مشیر ڈاکٹرفائوچی کورونا میں مبتلا،قرنطینہ ہوگئے

ڈاکٹرفائوچی نے کورونا کےخلاف جنگ میں صف اول میں کلیدی کردار ادا کیا

امریکی صدر کے سعودی عرب دورے کا اعلان، محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے

دورے کے دوران  بائیڈن سعودی عرب کے دیگر علاقائی رہنماؤں سے بھی ملیں گے، وائٹ ہاوس

ایلون مسک کا ٹرمپ کو ٹوئٹر پر واپس لانے کا اعلان

ٹوئٹر سے ڈیل کامیاب ہوجاتی ہے تو ٹرمپ پر لگائی گئی پابندی ختم کروں گا، ایلون مسک

امریکی صدر پاکستانی وزیراعظم کو فون کریں گے؟ وائٹ ہاؤس کا جواب دینے سے گریز

جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لیے ناگزیر ہے، وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی کی میڈیا بریفنگ

امریکی صدر فضل الرحمان کا لیڈر ہو سکتا ہے ہمارا نہیں، اسد عمر

ضمیر بیچنے والے ملک کی ترقی کے لیے کچھ نہیں کر سکتے، وفاقی وزیر

امریکہ نیٹو رکن ممالک کی انچ انچ زمین کا دفاع کرے گا،صدر جوبائیڈن

امریکی صدر نے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں امریکی فضائی حدود کو روس کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا

امریکیوں کو جوہری جنگ کی فکر نہیں کرنی چاہیے ، جو بائیڈن

وائٹ ہاؤس میں تقریب کے دوران صدر جو بائیڈن نے صحافیوں کو دوٹوک جواب دیا

دنیا روس کا احتساب کرے گی، امریکی صدر

حملے سے ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کا ذمہ دار صرف روس ہے، بائیڈن

سابق امریکی صدر کی سوشل میڈیا ایپ آج لانچ ہو گی

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ نامی سوشل میڈیا پلیٹ ایپ ایپل پلے اسٹور پر دستیاب ہو گی

ٹاپ اسٹوریز