طالبان کو بتادیا: امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، انتھونی بلنکن

کابل میں موجود سفارتی عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

ہمیں زمینی حقائق کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے، فواد چوہدری

ریاست مخالف بیانیہ کو بھارت سے سپورٹ ملی، وفاقی وزیر اطلاعات

کابل: امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز پر بھی طالبان قابض

گورنر جلال آباد نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

طالبان کنٹرول سنبھال لیں تو ہمارے سفارتخانے کو نشانہ نہ بنائیں، امریکی کوشش

زلمے خلیل زاد کی سربراہی میں طالبان سے یقین دہانی حاصل کرنے کے لیے امریکیوں کے مذاکرات جاری ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

آؤ گھر چلیں، کینیڈا نے اپنے شہریوں کو کابل سے واپس لانے کے لیے ٹیم بھجوا دی

اسپیشل فورسز کینیڈین عملے کو بحفاظت افغانستان سے واپس کینیڈا لے کر جائے گی

صدر ہوتا تو افغانستان سے امریکی انخلا شرائط کے ساتھ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

طالبان قیادت سے بات کی تھی اور یقیناً وہ ابھی جو  کر رہے ہیں وہ قطعی نہ کرتے، سابق امریکی صدر

کورونا: ڈیلٹا کے خلاف ویکسینز زیادہ مؤثر ثابت نہیں ہو رہیں، تحقیقی رپورٹ

فائزر ویکسین صرف 42 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے جب کہ موڈرنا ویکسین کی افادیت 76 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

امریکہ کا پاکستان سے رویہ تبدیل، بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر بنالیا، وزیر اعظم

افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد پاکستان میں کوئی امریکی اڈا نہیں ہو گا، عمران خان

طالبان نے اشرف غنی کے مستعفی ہونے تک مذاکرات سے انکار کردیا ہے، وزیراعظم

لگتا ہے کہ افغان حکومت امریکہ کو واپس افغانستان میں لانے کی کوشش کررہی ہے، عمران خان کی غیر ملکی صحافیوں سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز