بھیس بدل کر افغانستان سے نکلنے والا ریٹائرڈ فوجی

دفتر خارجہ کی طرف سے کال آئی اور پوچھا گیا کہ’کیا آپ اب بھی کابل میں ہیں‘؟

افغانستان: امریکا نے حملے اور انخلا کے وقت پاکستان سے مشاورت نہیں کی، شاہ محمود

ہمیں اپنے علاقے اور لوگوں کو محفوظ بنانے کیلئے تردد کرنا پڑا، اچانک انخلاء کا فیصلہ ہماری رائے لیے بغیر کیا گیا، وزیرخارجہ

امریکی شہریوں کے انخلا تک فوجی افغانستان میں رہیں گے، بائیڈن

طالبان افغانستان سے نکلنے والوں کو ایئرپورٹس تک آنے دیں، امریکا کی اپیل

نیٹو کا طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ

اندازہ نہیں تھا طالبان اتنی جلدی قبضہ کرلیں گے، سربراہ نیٹو

سی این این: خاتون صحافی کی برقع پہن کر کابل میں رپورٹنگ

انہیں دیکھ کر طالبان جنگجو تھوڑا پریشان  دکھائی دیے تاہم انہیں کوریج سے نہیں روکا

بھارت رونا دھونا بند اور ہمیں تسلیم کرے، ترجمان طالبان

افغان سرزمین کسی کےخلاف استعمال ہونےکی اجازت نہیں دیں گے، سہیل شاہین

سلیکٹڈ وزیراعظم پریشان ہے امریکا سے فون کیوں نہیں آیا، شاہد خاقان

حکومت صرف جھوٹ بولنے میں مہارت رکھتی ہے، رہنما ن لیگ

امریکا میں سفید فام آبادی 60 فیصد سے بھی کم

امریکا میں سفید فاموں کی تعداد 2010 کے مقابلے میں 20 ملین کم ہیں۔

ہم نکل جائیں گے، افغانستان کا دفاع افغان فوج کی ذمہ داری ہے،بائیڈن

میں امریکیوں کی ایک اور نسل کو 20 سالہ جنگ میں دھکیلنا نہیں چاہتا، امریکی صدر

حکومت کا پاکستانی نژاد قیدی مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزم کی امریکا حوالگی پر پابندی لگائی تھی

ٹاپ اسٹوریز