سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کیس کی سماعت آج ہو گی

الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بینچ سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر اوپن سماعت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا5 رکنی بینچ کل سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت کرے گا

ن لیگ قومی اسمبلی میں 107 نشستوں کیساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی

قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں انتخابات نہیں کروائے گئے،2 کےنوٹیفکیشن روک رکھےہیں، الیکشن کمیشن

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ آج ہو گا

الیکشن کمیشن کے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا۔

اسلام آباد کے تینوں حلقوں پر مسلم لیگ ن کامیاب قرار

لیگی امیدوار انجم عقیل ، طارق فضل چودھری اور راجہ خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال

2یا 2 سے زیادہ نشستوں پر کامیاب امیدوار صرف ایک نشست اپنے پاس رکھ سکتا ہے، الیکشن کمیشن

کامیاب امیدوار ایک نشست کے علاوہ تمام نشستیں چھوڑنے کیلئے درخواست الیکشن کمیشن کو بھجوائے گا، اعلامیہ

مخصوص نشستوں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کی مہلت ختم

سنی اتحاد کونسل کیجانب سے مخصوص نشسوں کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا گیا۔

اسلام آباد کے حلقوں سے لیگی امیدواروں کی کامیابی الیکشن کمیشن کے فیصلوں سے مشروط

تینوں حلقوں میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کی معطلی برقرار رہے گی، طارق فیصل چوہدری

حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں ردوبدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، ممبر الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے این اے 235 اور این اے 236 کراچی انتخابی عذرداریوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات،تحقیقاتی کمیٹی نےآر اوز کے بیانات قلمبند کر لیے

تحقیقاتی کمیٹی کل رپورٹ تیار کر کے کمیشن کو پیش کرے گی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز