جوہری ہتھیاروں پر پابندی کا معاہدہ نافذ: طاقتور ممالک کی مخالفت

امریکہ، روس، برطانیہ، چین، فرانس اور نیٹو اتحاد سمیت دیگر نے معاہدے کی مخالفت کی۔

5جنوری: اقوام متحدہ کے ادھورے عہد کی یاددہانی کا دن

 آج سے 72 برس قبل اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ اور واشگاف الفاظ میں کشمیریوں کے حق خود داریت کو تسلیم کیا تھا

اقوام متحدہ:نئے سال کا پیغام پہلی بار اردو ترجمے کیساتھ نشر

اقوام متحدہ کی 6سرکاری زبانیں عربی، چینی، انگریزی، فرانسیسی، روسی اور ہسپانوی ہیں

اقوام متحدہ: بھارتی فوج کی کارروائی کا نوٹس لینا چاہیے، راجہ فاروق حیدر

بھارتی فوج کی فائرنگ سے اقوام متحدہ کا مبصر مشن بھی محفوظ نہیں رہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم نےکورونا سے نمٹنےکیلئے10نکاتی ایجنڈا اقوام متحدہ میں پیش کردیا

عالمی وبا کورونا وائرس سےغریب ممالک زیادہ متاثر ہوئے اور وہ معیشت کو سنبھالا دینے کے قابل نہیں ہیں، وبا کے خاتمے تک ان کے قرضے موخر کیے جائیں

اقوام متحدہ میں بھی بھارتی دہشتگردی بے نقاب

جنرل سیکریٹری کو پاکستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردی سے آگاہ کیا، منیر اکرم

افغانستان کی تعمیر نو کیلیے ایک ارب ڈالرز مختص کیے، صدر مملکت

افغان مہاجرین مختلف ہنر اور مہارتوں کے ساتھ اپنے وطن لوٹیں گے، ڈاکٹر عارف علوی کا اقوامتحدہ کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس سے خطاب

جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں، منیر اکرم

ہماری خواہش ہے جوبائیڈن انتظامیہ کشمیر کے معاملے پر بھی توجہ دیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب

دبئی: برج خلیفہ نیلے رنگ میں کیوں روشن ہوا ؟

اقوام متحدہ آج بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا پہلے تھا، دبئی حکام

ٹاپ اسٹوریز