افغانستان کے بائولر نوین الحق کے اوسان خطا ، 13 گیندوں کا اوور کرا ڈالا

زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میں ایک اوور میں 6 وائیڈز اور ایک نو بال پھینکی

افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا مختصر ترین سیمی فائنل

2021ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز کی ٹیم صرف 60 گیندوں پر آل آؤٹ ہوئی تھی

افغانستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، آسٹریلیا ورلڈ کپ سے باہر

ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم 17.5 اوورز میں 105 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی

ایک اور اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دیدی

ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 15.2 اوور میں 75 رنز بنا سکی

پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے مزید ثبوت سامنے آگئے

دہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، ان ہتھیاروں سے خطے کی سلامتی کو نقصان پہنچایا گیا

مغربی افغانستان میں سیلاب سے 50 افراد جاں بحق

2 ہزار سے زائد گھر مکمل تباہ ہوگئے، ہزاروں مکانات اور کاروباری املاک کو بھی نقصان پہنچا

ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا، بابراعظم

بھارت میں شیروانی دیکھنے کی خبردرست نہیں اورنہ ہی ابھی فی الحال شادی کا کوئی پلان ہے، قومی کپتان

طالبان دہشتگردوں کو محفوظ جگہ نہ دیں، امریکہ

دہشت گرد گروہوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے خلاف چوکس رہیں گے۔

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر، افغانستان فٹبال ٹیم نے بھارت کو شکست دے دی

مقررہ وقت ختم ہونے سے دو منٹ پہلے افغانستان نے گول اسکور کرکے تاریخی کامیابی حاصل کی

ٹاپ اسٹوریز