تحریک عدم اعتماد کے 2 روز قبل وزارت عظمی کی پیشکش ہوئی،اسدعمر کا دعویٰ

میں نے ان کو کہا کہ کیا آپ کا دماغ خراب ہے،عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کچھ نہیں۔

فنڈنگ کا راستہ روک کر ہماری سیاست ختم کرنا چاہتے ہیں، اسد عمر

عوام باہر کی طاقتوں کے سامنے سرجھکانے اور غلامی کو تیار نہیں ہیں۔

تحریک انصاف نے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کو عدالت میں چیلنج کر دیا

بندر بانٹ کر کے ممبران اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے خلاف پٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے، اسد عمر

اسد عمر کا پاکستان پر فوری ظلم بند کرنے کا مطالبہ

حالات پہلے ہی خراب ہو گئے تھے لیکن اب دن بدن بگڑتے جا رہے ہیں۔

جب چاہئیں وفاق کو گرا لیں گے، فواد چودھری

عمران خان جلد عوام سے رجوع کریں گے، شاہ محمود قریشی، ،پاکستان کے فیصلے کسی بند کمرے میں نہیں ہوں گے، اسد عمر

سچ کی جیت ہوگی، کل فیصلہ آجائے گا، عوام کو پیشگی مبارکباد، اسد عمر

کورٹ کے فیصلوں نے تصدیق کی کہ حمزہ شہباز کبھی وزیراعلیٰ منتخب ہوا ہی نہیں تھا، مرکزی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی

ایک زرداری سب پر بھاری والی سیاست ختم ہو چکی، اسد عمر

پرویز الہٰی وزارت اعلیٰ کے پورے اختیارات استعمال کرینگے، سابق وفاقی وزیر

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: ایک ایک ووٹ پر پہرہ دیں گے، اسد عمر

چھانگا مانگا کی سیاست کرنے والوں کو ناکامی ہوگی، چودھری پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی اور ق لیگ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

بلا پورے سندھ میں چلے گا، اب بلا ہی بلا ہوگا، اسد عمر

مقامی حکومت کے الیکشن میں تحریک انصاف کامیاب ہوگی،موجودہ نظام میں اختیارات عوامی نمائندوں تک منتقل ہی نہیں ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز