ازبکستان نے46افغان طیاروں کو زبردستی اتارلیا

کابل کی فضائی حدود مسافرطیاروں کیلئےبند ہے، افغان سول ایوی ایشن

اشرف غنی کہاں گیا؟

وہ طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رو پوش ہوگئے

پاکستان، ازبکستان کے تعلقات کا پرجوش آغاز ہو رہا ہے، وزیر اعظم

پاکستان اور ازبکستان میں باہمی روابط، تجارتی اور سیاسی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، وزیر اعظم

امریکہ کا افغان امن عمل، علاقائی تعاون کیلئے چار ملکی سفارتی فورم بنانے کا اعلان

فورم میں امریکہ، پاکستان،افغانستان اور ازبکستان شامل ہوں گے۔

پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ کیا ہے، وزیر خارجہ

خطے کے ممالک کو افغانستان میں خانہ جنگی اور عدم استحکام کا خوف ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

آپ نیا ازبکستان بنانا چاہتے ہیں اور ہم نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

 پاکستان اور ازبکستان نے مل کر اپنے عوام کو غربت کی دلدل سے نکالنا ہے، عمران خان کا دورہ ازبکستان میں منعقدہ تقریب سے خطاب

وزیراعظم: مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے متعلق مشترکہ فلم بنانے کا اعلان

جب ہمارے ثقافتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے تو ازبکستان میں کرکٹ بھی متعارف کرائیں گے، عمران خان

پاکستان میں تین روزہ افغان پیس کانفرنس منعقد ہو گی

افغان پیس کانفرنس میں شرکت کے لیے افغان سیاسی قائدین کو دعوت دی گئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ

افغانستان میں امن ہمسایہ ممالک اور خطے  کے لیے ضروری ہے، وزیراعظم

پاکستان افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے سے خطے میں انقلاب آئے گا، عمران خان

افغان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، وزیراعظم

پاکستان اورازبکستان کے درمیان گہرے اور دوطرفہ برادرانہ تعلقات ہیں، عمران خان کی ازبکستان کے نائب وزیراعظم سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز